نوازشریف کے ویژن کاپرچم مریم نواز کے ہاتھوں میں ہے: سیف الملوک کھوکھر

Sep 14, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر، ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان، سید توصیف شاہ ، ماجد ظہور راو صداقت غزالی سلیم بٹ، اور صبغت اللہ سلطان سمیت دیگر نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت میاں نواز شریف کے وطن واپسی کے باقاعدہ اعلان پر مخالفین بلوں میں گھس گئے ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ میاں نواز شریف کے ہوتے ہوئے ان کی کوئی سیاسی چال یا سازش کامیاب نہیں ہو سکتی۔ ہم نے پارٹی قائد کے استقبال کی تیاریاں مزید تیز کردی ہیں۔

مزیدخبریں