شوگر ایڈوائزری بورڈ کا کنٹرول وزارت صنعت کے حوالے، فوڈ سکیورٹی سے واپس لے لیا گیا

Sep 14, 2023

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) شوگر ایڈوائزری بورڈ کا کنٹرول وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی سے واپس لے لیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم نے شوگر ایڈوائزری بورڈ وزارت صنعت کے ماتحت کرنے کی منظوری دیدی۔ وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی کی چینی کی پیداوار، قیمت سے متعلق مبینہ نااہلی پر مطالبہ کیا گیا۔

مزیدخبریں