مردار بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ

لوزان (نیٹ نیوز) سائنسدانوں نے مردار ای کولی بیکٹیریا سے بجلی بنانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ یہ کامیابی فضلے سے نمٹنے اور توانائی کی پیداوار میں انقلابی تبدیلی رونما کر سکتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن