لاہور(نیوز رپورٹر) الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کے تحت ملک بھر میں بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کیلئے مختلف اضلاع میں 157 سٹڈی سنٹرز قائم کئے گئے ہیں جہاں ان خواتین کو ماہانہ بنیادوں پر بلایا جاتا ہے۔ ان کو ماہانہ وظائف کیساتھ ساتھ ان کی جسمانی ،نفسیاتی اورمعاشی ضروریات کے مطابق مختلف پروگرام رکھے جاتے ہیں۔