فیروزوالہ( نامہ نگار ) فیروزوالا پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 3 منشیات فروشوں دانش اورندیم عرف دیمو وغیرہ کو گرفتار کر کے 15کلو چرس برآمدکر لی ۔
فیروز والہ : 3منشیات فروش گرفتار‘15کلو چرس برآمد
Sep 14, 2024