برائلر  گوشت  مزید  4 روپے کلو   مہنگا،  قیمت  588 روپے ہوگئی

لاہور (کامرس رپورٹر) پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 4روپے اضافے سے 588روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 3روپے اضافے سے 406 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 304روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

ای پیپر دی نیشن