قصور: اوباش کی 13 سالہ لڑکے سے زیادتی

قصور (نمائندہ نوائے وقت) کھارا گاؤں کے رہائشی عباد علی نے پولیس تھانہ صدر قصور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ ملزم نواز وغیرہ میرے تیرہ سالہ بیٹے کو ورغلا کر اپنے ساتھ لے گئے اور اسے زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن