نیپرا نے کے الیکٹرک کے بعد گیپکو پر بھی ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا  

Sep 14, 2024

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  نیپرا  نے بجلی کی ایک اور تقسیم کار کمپنی پر جرمانہ عائد کر دیا۔  جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی  کو ایک کروڑ روپے جرمانہ کیا گیا ہے، گیپکو پر جرمانہ کرنٹ سے بچاؤکے اقدامات پر عملدرآمد نہ کرنے پر کیا گیا۔

مزیدخبریں