جاوید بٹ قتل کیس میں بھائی کی ہلاکت کا خدشہ، آئی جی انصاف دلائیں، امیر مصعب کا ویڈیو بیان 

Sep 14, 2024

لاہور (سٹاف رپورٹر) امیر بالاج قتل کیس کے مدعی امیر مصعب نے ویڈیو بیان جاری کر دیا۔ اپنے اور جاوید بٹ قتل کیس میں نامزد چھوٹے بھائی امیر فتح کے قتل کا اندیشہ ظاہر کر دیا۔ امیر مصعب  نے کہا  سی سی پی او لاہور سے انصاف کی اپیل کرتا ہوں کہ طیفی اور گوگی بٹ مجھے اور میرے بھائی کو جان سے مارنے کی پلاننگ کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں