عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، مرکزی ملزمہ کا  سہولت کار پشاور سے گرفتار

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے کیس میں مرکزی ملزمہ فلک جاوید کیخلاف پیشرفت ہوئی۔ مبینہ سہولت کار حیدر علی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع سائبر کرائم کے مطابق کہ ملزم حیدر علی فلک جاوید سے مسلسل رابطے میں تھا۔ 

ای پیپر دی نیشن