پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے علی امین گنڈا پور نے 4 نئے معاونین خصوصی کو محکمے الاٹ کر دیئے۔ اعلامیہ کے مطابق ہمایوں خان کو جیل خانہ جات، مصور خان کو جنگلات، سہیل آفریدی کو سی اینڈ ڈبلیو جبکہ نیک محمد کو ریلیف کے محکمے دیئے گئے ہیں۔
وزیراعلیٰ خیبر پی کے نے 4 معاونین خصوصی کو محکمے الاٹ کر دیئے
Sep 14, 2024