17برس اہم عہدوں پر فائز ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ کی ڈگری جعلی نکلی

کراچی (سٹاف رپورٹر) حیدرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹرشیراز کاکا کی ڈگری جعلی نکلی۔ تصدیق پر ڈی جی ایچ ڈی اے نے شیراز کاکا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا۔ جعلی ڈگری کی تصدیق مہران یونیورسٹی آف انجینیرنگ اینڈٹیکنالوجی جام شور نے کی۔

ای پیپر دی نیشن