شادمان چوک بھگت سنگھ سے منسوب نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر عملدرآمد کا آخری موقع 

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شادمان چوک کا نام بھگت سنگھ کے نام سے منسوب نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر رسپانڈنٹ کو عملدر آمد کیلئے قطعی آخری موقع دیتے ہوئے مزید سماعت 8 نومبر 2024ء تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن