خلیل الرحمن ہنی ٹریپ کیس، فریقین کے دلائل مکمل، فیصلہ محفوظ 

Sep 14, 2024

لاہور(خبرنگار) لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے ڈرامہ نگار، اداکار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا برائے تاوان کے الزام میں درج مقدمے میں شریک ملزم یاسر علی کی درخواست ضمانت پر فریقین کے وکلا کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔  جج ارشد جاوید نے کیس کی سماعت کی۔

مزیدخبریں