ملزموں کا اغواء کے بعد نوجوان پر تشدد ‘ 5 لاکھ تاوان لیکر چھوڑدیا 

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت)دبئی پلٹ نوجوان ثاقب جٹ کو ملزم عنصر وغیرہ نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ،تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق ملزموں نے ثاقب جٹ سے 5 لاکھ روپے تاوان لے کر نوجوان کو چھوڑا، ڈی پی او ننکانہ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کوجلد گرفتار کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔

ای پیپر دی نیشن