گوجرانوالہ: ممبر صوبائی اسمبلی کاکسان کارڈ ڈسٹری بیوشن سنٹر کادورہ

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب محمد نواز چوہان  نے کسان کارڈ ڈسٹری بیوشن سنٹر بمقام دفترڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) گوجرانوالہ کادورہ کیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت ڈاکٹر جاوید اختر پڈھیاراور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت بھی موقع پر موجود تھے۔ ممبر صوبائی اسمبلی نے موجود زمینداروں میں کسان کارڈ تقسیم کئے ۔ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ کسان کارڈ سکیم کے تحت کسانوں کو بلا سود قرضہ جات دئے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن