ملازمین کے حقوق کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے :ضیاء المصطفیٰ

ایمن آباد (نمائندہ نوائے وقت )آج کا سورج مجاہد گروپ کی فتح کی نوید لے کر طلوع ہوگا۔ملازمین کا استحصال کسی صورت نہیں ہونے دیا جائے گا اور ان کے حقوق کے لیے ہر فورم پر اواز اٹھائیں گے ان خیالات کا اظہار ایپکا  ایجوکیشن یونٹ کے الیکشن میں مجاہد گروپ کے امیدوار صدر ضیاء المصطفی سلہریا جنرل سیکرٹری کے امیدوار چوہدری زکا اللہ باجوہ اور نائب صدر کے امیدوار شہباز حیدر خان اف موڈ ایمن  اباد نے انتخابی مہم کے دوران کیا ۔

ای پیپر دی نیشن