تحصیل گوجرخان مسائل سے دوچار رہی ہے،قدیر قریشی

گوجرخان(نامہ نگار) محمد قدیر قریشی صدر پبلک ایڈ فورم گوجرخان نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کی رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی تحصیل گوجرخان مسائل سے دوچار رہی ہے اس سے کم آبادی،رقبہ، ریونیو، اور کم جغرافیائی حیثیت کی حامل تحصلیں ضلع کا درجہ حاصل کر چکی ہیںیہ ہر دور کی قیا دت کیلئے سوالیہ نشان ہے ضلع بنوانا تو درکنار پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کی طرف سے کسان کارڈ کا اجرا تحصیل گوجرخان کے 56 موضع جات کے کسانوں کو نہیں ہو سکے گا،کیونکہ یہ 56 موضع جات کمپیوٹرائزڈ نہیں ہیںاور جب تک یہ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن