سعودی عرب،شاہ فیصل ہسپتال میں دنیا کا پہلا روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ کامیاب

ریاض۔  (اے پی پی)سعودی عرب کے شاہ فیصل سپیشلسٹ ہسپتال اینڈ ریسرچ سینٹر (کے ایف ایس ایچ آر سی) نے دنیا کا پہلا کامیاب    روبوٹک ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن