اسلام آباد(خبرنگار)وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی شر ح سود میں کمی معاشی اشاریوں میں بہتری کو ظاہر کرتی ہے شرح سود میں نمایاں دو فیصد کمی کی گئی ہے ا مید کر تے ہیں جلد ہی اسٹیٹ بینک کی شر ح سود مہنگائی کی طرح سنگل ڈیجیٹ میں ہو گی ملک میں بتدریج معاشی استحکام آرہا ہے معاشی استحکام کے بغیر کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی نا ممکن ہے معاشی استحکام و زیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی اولین ترجیحات میں شامل ہے