اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید میلاد النبی کی چھٹی کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں عید میلاد النبی کی چھٹی کا اعلان کردیاگیا۔چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ بند رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن