پنجاب میں ڈینگی کے40کیسز مزید رپورٹ

لاہور سمیت پنجاب بھر ڈینگی سر اٹھانے لگا، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 40 کیسز رپورٹ ہوئے ایک ہفتہ میں 207 کیسز جبکہ رواں سال اب تک 632 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 37 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے، لاہور، بہاولپور اور میانوالی سے ایک ایک ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کے لئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں۔ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...