چہرے کی پلاسٹک سرجری سے خوف آتا ہے : کیٹ ونسلیٹ

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ کیٹ ونسلیٹ نے کہا ہے کہ وہ کبھی پلا سٹک سرجری نہیں کر وائیں گی کیونکہ انہیں پلاسٹک سر جری سے نہایت خو ف آ تا ہے ۔ کیٹ ونسلیٹ نے کہاکہ انہیں ایسی خواتین پر افسو س محسو س ہوتاہے جو اپنے چہروں کی پلا سٹک سر جری کر واتی ہیں اور انہیں سمجھ نہیں آ تا کہ لو گ اپنے چہرے کوکیو ں بد لوا نا چا ہتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن