لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپرائٹ کرکٹ نیکسٹ 2011ءکی پذیرائی کے بعد 2011ءکے اجراءکا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 13 شہروں میں پھیلی ہوئی مہم کا ٹیلنٹ کو تلاش کرنا اور پاکستان کے بہترین گلی (سٹریٹ) کرکٹرز کا انتخاب کرنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار رضوان یو خان، جنرل منیجر کوکا کولا ایکسپورٹ کارپوریشن نے خطاب کرتے ہوئے کیا۔