جاپان سے غذائی اشیا منگوانا بند کی جائیں: ثمر مبارک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنس دان ثمر مبارک مند نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جاپان سے غذائی اشیا منگوانی بند کی جائیں‘ پاکستان جاپان میں نیوکلیائی اخراج کے اثرات سے طویل فاصلے کی وجہ سے محفوظ ہے تاہم غذائی اشیاءپر پابندی ہونی چاہئے۔انہوں نے جاپان سے نیوکلیائی اثرات پاکستان پہنچنے کی تردید کی۔ انہوں نے کہا کہ نیوکلیائی اثرات جاپان سے لوگوں کے پاکستان آنے اور سمندری غذائی اشیا سے نقصان کا احتمال ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...