جنوبی پنجاب کی تاجربرادری سرائیکی بینک کوکامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار اداکریں اورتجاوزیردیں،صدرزرداری کاکہناتھا کہ انہوں نے نے بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے پہلی ملاقات میںپانی کامسئلہ اٹھایاتھا جس پربھارتی وزیراعظم کاکہناتھا کہ انہیں ثالثی عدالت پرجانے پرکوئی اعتراضات نہیں ہیں،صدرمملکت کاکہناتھا کہ کسی بھی حکومت کے پاس غیرمحدود وسائل نہیں ہوتے
صدرآصف زرداری نے وفاقی حکومت کوپنجاب میں سرائیکی بینک بنانے کی ہدایت کردی
Apr 15, 2012 | 15:57