سیاسی گہماگہمی شروع نہ ہوسکی، انتخابی مہم ٹی وی چینلز، کارنر میٹنگز تک محدود

Apr 15, 2013

اسلام آباد(ثناءنیوز) انتخابات کے انعقاد میں تقریبا ایک ماہ ہی باقی ہے لیکن شہروں اور دیہات میں اس بار وہ گہماگہمی دیکھنے کو نہیں مل رہی جو عام طور پر انتخابی موسم کا خاصہ ہوتی ہے۔ملک کی کئی بڑی جماعتوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران بڑے بڑے جلسے بھی کئے ہیں لیکن بیشتر جماعتوں کی مہم بڑی حد تک یا تو ٹی وی چینلوں تک محدود ہے یا گلی محلے کی سطح پر کارنر میٹنگز تک۔وجہ صاف ظاہر ہے۔

مزیدخبریں