ایف بی آر کا ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے والے امیدواروں پر جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آرنے ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے والے انتخابی امیدواروں پر جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے سینٹرل ویریفکیشن سیل نے ریجنل ٹیکس آفسز کو انکم ٹیکس ریٹرنز اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ جمع نہ کرانے والے انتخابی امیداروں پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001کا سیکشن 182 لاگو کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ سیکشن 182 کے تحت ٹیکس نادہندگان پر بھاری جرمانہ عائد کیا جاسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابی امیدواروں کی اکثریت ٹیکس نادہندہ ہے۔
جرمانے

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...