مشرف پر خودکش حملہ ہو سکتا ہے، سکیورٹی مزید سخت بنائی جائے: کرائسز منیجمنٹ سیل کا مراسلہ

لاہور (نوائے وقت نیوز) وفاقی وزارت داخلہ کے ادارے کرائسز مینجمنٹ سیل نے متعلقہ حکام کو مراسلہ لکھا، مراسلہ میں کہا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی جان کو خطرہ ہے ۔ سابق صدر پر کسی بھی عدالتی پیشی، پریس کانفرنس یا انتخابی مہم کے دوران خودکش حملہ ہو سکتا ہے۔ پرویز مشرف کی سکیورٹی کو مزید سخت کیا جائے۔
مشرف/حملہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...