ثناءآج ملائیشیاءسے وطن واپس آئینگی

لاہور (این این آئی) فلمسٹار ثناءآج سوموار کو ملائیشیاءسے وطن واپس پہنچیں گی۔ ثناءسیر و تفریح کے لئے دس روز قبل ملائیشیاءگئی تھیں۔ یاد رہے کہ ثناءکے شوہر بھی ملائیشیاءمیںہوتے ہیں اور ثناءنے سارا وقت اپنے صاحبزادے اور شوہر کےساتھ گزارا۔ اداکارہ پاکستان واپسی پر اپنی نئی ڈرامہ سیریل ”نور نظر“ کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...