لاہور(سپورٹس رپورٹر)10واں محمد صدیق میموریل کرکٹ ایونٹ میںغلام قادر میموریل کلب نے گڑھی شاہو جم خانہ کو پچھاڑ دیا۔ غلام قادر میموریل کلب نے 8وکٹوں پر 144رنز بنائے ۔ گڑھی شاہو جم خانہ 136رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی ۔ مبشر کو آل راﺅنڈ کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ۔