قصور (نامہ نگار) صوبائی حلقہ پی پی- 178 قصور کے امیدوار چودھری انجیئر مبشر نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے انہیں ٹکٹ دینے کا فیصلہ کر کے کارکنوں کے دل جیت لئے ہیں۔ چودھری انجیئر مبشر نواز نے مزید کہا کہ ارائیں برادری، میوات برادری و دیگر برادریوں کی غالب اکثریت کی حمایت کی وجہ سے ان کی کامیابی یقینی نظر آ رہی ہے۔
پی پی 178 کے عوام کی حمایت سے میری کامیابی یقینی ہے: مبشر نواز
Apr 15, 2013