نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا

Apr 15, 2014

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن (پی این ایف) جنرل کونسل اجلاس (کل)16 اپریل کو یہاں اسلام آباد میں ہو گا۔ پی این ایف کے صدر کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں 11 پوائنٹس ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں فیڈریشن سے الحاق شدہ تمام یونٹس کے نمائندے شرکت کریں گے۔

مزیدخبریں