لندن میراتھن: 42 سالہ اتھلیٹ دوڑ کے اختتام پر دم توڑ گیا

لندن (بی بی سی ) 34 ویں لندن میراتھن میں حصہ لینے والے ایک 42 سالہ ایتھلیٹ جو  دوڑ ختم کرتے ہی بے ہوش ہوگئے تھے‘  ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ ریس کے منتظمین نے رنر کا نام ظاہر نہیں کیا اور کہا ہے کہ انہیں اس واقعے پر بے حد افسوس ہے اور وہ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ اس سے قبل 2012ء  میں کلیئرسکوائرز نامی ایک خاتون دل کا درہ پڑنے سے دوڑ کے دوران انتقال کر گئی تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...