کراچی: لاکرز توڑنے والے 2 ملزم گرفتار

Apr 15, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں سولجر بازار میں لاکرز کی نقب زنی میں ملوث دو ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے لوٹا گیا کچھ سامان برآمد کر لیا گیا ہے۔ ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے سے پہلے گرفتار کیا گیا۔

مزیدخبریں