اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) جاپان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو پولیو مہم کیلئے لیاگیا51 ملین ڈالر کا قرض واپس کرنے کی ضرورت نہیں، یہ قرض2011ء سے2013ء کے دوران پولیو مہم کیلئے لیا گیا تھا۔
پاکستان کو انسداد پولیو مہم کیلئے دیا 51 ملین ڈالر کا قرض واپس کرنا ضروری نہیں، جاپان
Apr 15, 2014