اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان میں امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے ریجنل ٹریڈ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ٹاپی گیس پائپ لائن کی فنانسنگ کیلئے تیار ہے۔ پاک افغان تجارت بھی بڑھا رہے ہیں۔ ریجنل ٹریڈ سے خطہ مستحکم ہو گا، ایشیا میں تجارت 15 کھرب ڈالر ہو چکی ہے۔