اوتھل: کوسٹل ہائی وے پر کوسٹر نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل ڈالا‘ 2 ہندو نوجوان ہلاک

Apr 15, 2014

اوتھل (آئی این پی) بلوچستان کے علاقے اوتھل کے قریب کوسٹل ہائی وے پرکوسٹر نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا۔ دو  ہندو نوجوان موقع پر ہلاک‘ ایک زخمی ہو گیا۔ لیویز فورس نے کوسٹر ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزیدخبریں