لاہور (خصوصی نامہ نگار)جمعیۃ علماء اسلام بلوچستان کی طرح پنجاب میں بلدیاتی الیکشن میں فتح حاصل کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار جے یو آئی ضلع لاہور کے سیکرٹری اطلاعات حافظ غضنفرعزیز ، قاری اشرف علی خان، حافظ ندیم اسلم نے لاہور کینٹ وارڈ نمبر ایک میں جمعیۃ علماء اسلام کے امیدوار محمد شکیل ادریس کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں ایک کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
جمعیت علماء اسلام پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کرے گی: جے یو آئی لاہور
Apr 15, 2015