کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ نمبر 2میں مسلم لیگ (ن) کی ریلی

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے امیدوار وارڈ نمبر  2لاہور کینٹ کنٹونمنٹ قاری محمد حنیف ، ملک نواز، ظہور گوندل کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کے سینکڑوں حامیوں نے  میلاد چوک سے براستہ قاضی روڈ آخری ویگن سٹاپ، نشاط کالونی، مین بازار، فیصل گھمن روڈ، صدیقی روڈ تا مریم کالونی ریلی نکالی،   اس موقع پر اکرام سلہری، چوہدری مشتاق، عدنان جٹ، محمود خان اور عثمان اعوان نے بھی خطاب کیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...