لاہور (نامہ نگار)سند ر پولیس نے بحر یہ ٹائون کے قریب چھاپہ مار کر میڈم رانی نقب زن ڈکیت گینگ کی 3خو اتین سمیت 4افر اد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 5لا کھ روپے نقد ی ،8 موبائل فون ،5پسٹل اور درجنو ںگولیاں برآمد کرلی ہیں۔ گرفتارملزمان میں میڈ یم رانی نقب زن ڈکیت گینگ کی سرغنہ رانی،روبینہ پر وین ،خو رشید بی بی اور سعید گلز ار شامل ہیں ۔