زہریلا جوس پینے سے پہلی جماعت کی طالبہ جاں بحق

Apr 15, 2016

مانگامنڈی(نامہ نگار) زہریلا جوس پینے سے پہلی جماعت کی طالبہ جاں بحق ہو گئی ۔ تفصیلات کے مطابق اقصیٰ نے کے بعد اس نے مقامی دوکاندار سے جوس خرید کر پیا تو بیہوش ہو گئی اسے فوری طور پر طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال پہنچایا گیا مگر وہ زندگی اور موت کی کشمکش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئی ۔

مزیدخبریں