حکومت منافع بخش اداروں کی نجکاری کر کے چہیتوں کو نواز رہی ہے، مخدوم احمد محمود

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر و سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے حکومتی جانب سے 30 جون سے قبل سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن سٹیل ملز اور ایس ایم ای بنک کی نجکاری کے فیصلے پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ منافع بخش اداروں کی نجکاری چہیتوں کو نوازنے ملکی معیشت کو کمزور اور غریب ملازمین کو بیروز گار کرنے کا ایجنڈا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن