سٹراسبرگ (نوائے وقت رپورٹ) یورپی یونین نے سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے خلاف مذمتی قرارداد میں سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کی مذمت کی اور متاثرین سے اظہار افسوس کیا۔
یورپی یونین نے سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی
Apr 15, 2016