چین میں پھنسے 45 میں سے 9پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)چین میں پھنسے 45 میں سے 9 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے خراب موسم کے باعث چین میں پھنسے 9پاکستانی اسلام آباد ایئر پور ٹ پر پہنچ گئے ہیں۔ خیبر پی کے اور گلگت بلتستان میں بارشوں کی وجہ سے 45 پاکستانی چینی صوبے سنکگیانگ میں محصور ہو گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...