لاہور (نیوز رپورٹر) صنعتی اور تعلیمی شعبے کے درمیان مضبوط رابطے معاشی چیلنجز سے نمٹنے کا اہم ذریعہ ہیں ان سے نئے بزنس ماڈل تیار کرنے میں بھی مدد ملے گی ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر ارشد علی، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط، امجد علی جاوانے کیا۔
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے صنعتی و تعلیمی شعبہ میں تعاون ناگزیر ہے: ڈاکٹر ارشد علی
Apr 15, 2017