اسلام آباد( نےوز ڈےسک )جی نائن مرکز سے پاکستان پےپلز پارٹی کے دےرےنہ کارکن ذےشان خان ےوسفزئی نے ساتھےوںکے ہمراہ پارٹی قےادت سے ماےوس ہوکر پاکستان تحرےک انصاف مےں شمولےت اختےار کرلی۔ اس بات کا باضابطہ اعلان انہوں نے پاکستان تحرےک انصاف کی رکن قومی اسمبلی نفےسہ خٹک ،سےنئر رہنمافےصل جاوےد خان،مےٹرو پولےٹن کے اپوزےشن لےڈر علی اعوان،جمشےد مغل،نعےم خان،فرحان حکےم ،نےاز مےمن،بہادر شاہ کی موجودگی مےں ہونے والے جلسے کے دوران کےا۔پاکستان تحرےک انصاف کے ہنماﺅں نے ذےشان خان ےوسفزئی کی شمولےت کا خےرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی مےں شمولےت سے پارٹی مزےد مضبوط ہوگی ذےشان خان ےوسفزئی نے پارٹی قےادت پر جس اعتماد کا اظہار کےا ہے اس پر پارٹی قےادت پورا اترے گی۔پاکستان تحرےک انصاف عمران خان کی قےادت مےں دےگر سےاسی قوتوں کا متبادل بن چکی ہے اور آئندہ عام انتخابات مےں کامےابی حاصل کر کے اقتدار مےں آئے گی اس موقع پرذےشان خان ےوسفزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اےک اےماندار اور اہل لےڈر ہےں جو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتے ہےں ےہی وجہ ہے کہ عوام پی ٹی آئی پربے پناہ اعتما دکرتی ہے انہوںنے پی ٹی آئی کے رہنماﺅں کا بھی شکرےہ ادا کےا جنہوں نے ان کی پارٹی مےںشمولےت کے لےے کوششےں کےں۔آخر مےں انہوں نے جلسہ مےں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکرےہ ادا کےا