لاہور (نامہ نگار)پولیس نے داتا دربار اور گوالمنڈی سے ملنے والے دوگمشدہ بچوں کو ان کے لواحقین کے حوالے کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقہ میںاوکاڑہ سکول سے بھاگے ہوے ساتویں کلاس کے بلال یونس اور گوالمنڈی میںصاحبہ نامی گمشدہ بچی کو پولیس نے اپنی تحویل میں لیتے ہوئے ان کے وارثان کے حوالے کردیا ہے۔
داتا دربار، گوالمنڈی سے ملنے والے دو گمشدہ بچے لواحقین کے حوالے کر دیئے
Apr 15, 2018