سیشلز جزائر: زیرسمندر چٹانیں پگھلنے سے آبی مخلوق کو خطرہ ‘سروے کیلئے ماہرین کی ٹیم تشکیل

لندن (نیٹ نیوز) سیشلز جزائر کی زیرآب سمندر میں چٹانوں کے پگھلنے سے چھوٹی مچھلیوں اور سیلز کی زندگی کو خطرات کا سامنا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیرسمندر چٹائوں کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے بحرہند کے جزائرکی حکومت نے ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی ہے جو اس کا سروے کرنے کے بعد رپورٹ دے گی جس پر عملدرآمد کرنے کے بعد ہی آبی مخلوق کو بچایا جا سکے گا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...