مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لئے وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر برائے تجارت پرویز ملک کل پی آئی اے کی پرواز پی کے 785 سے لندن پہنچیں گے۔ آزاد کشمیر جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر بھی کل اسی فلائیٹ سے لندن ہیتھرو ٹرمینل تھری پر آ رہے ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی 17 اپریل کو خصوصی طیارہ سے لیوٹن یا سٹینسیڈ ائیرپورٹ پر پہنچیں گے۔
دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت، خواجہ آصف، پرویز ملک کل لندن‘ وزیراعظم 17 اپریل کو لیوٹن ائر پورٹ پہنچیں گے
Apr 15, 2018